26 جولائی، 2015، 12:38 AM

برطانیہ نے ایران کے سفر کا انتباہ منسوخ کردیا

برطانیہ نے ایران کے سفر کا انتباہ منسوخ کردیا

برطانوی وزارت خارجہ نے برطانوی شہریوں پر ایران کے سفر کے سلسلے میں عائد پابندی اور انتباہ منسوخ کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ برطانوی وزارت خارجہ نے برطانوی شہریوں پر ایران کے سفر کے سلسلے میں عائد پابندی اور انتباہ منسوخ کردیا ہے۔

برطانوی وزير خارجہ فلپ ہامونڈ کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ معاہدے کے بعد خطرہ ختم ہوگیا ہے اور اس کے بعد برطانوی شہری ایران کا سفر کرسکتے ہیں ۔ برطانیہ ایران میں اپنا سفارتخانہ کھولنے کی بھی کوشش کررہا ہے۔

News ID 1856881

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha